News / RightJobs.Pk

News

01 july 2016
پاکستان کے 14 سالہ طالب علم کا نام گوگل کے ’’ہال آف فیم‘‘ میں شامل

آن لائن سیکیورٹی کے کئی نظاموں میں کمزوریوں اور خامیوں کی نشاندہی پر محمد شہزاد کو یہ اعزاز ملا۔ تصویر بحوالہ: فیس بُک

30 june 2016
انسانی بال جتنے باریک کیمرے کی تیاری میں اہم پیش رفت

ماہرین نے تھری ڈی پرنٹنگ کے ذریعے دنیا کا سب سے چھوٹا لینس بنالیا جو انسانی بال سے صرف دگنا موٹا ہے۔

29 june 2016
رات دیرتک اسمارٹ فون کا استعمال آپ کی بینائی ختم کرسکتا ہے، تحقیق

رات گئے تک موبائل استعمال کرنے سے اب تک 2 خواتین عارضی اندھے پن کا شکار ہوچکی ہیں، ماہرین

28 june 2016
مایہ ناز فٹ بالر میسی کے کیرئیر کے نشیب و فراز

29 سالہ میسی نے انٹرنیشنل کیرئیرکا آغاز 18 سال کی عمر میں 17 اگست 2005 کو ہنگری کے خلاف میچ سے کیا۔ فوٹو: اے ایف پی

27 june 2016
کھجورکے وہ حیرت انگیزطبی فوائد جن سے ہم اب تک لاعلم تھے

کھجور کھانے سے دل کے دورے سمیت دیگر امراض پر قابو پانے میں مدد ملتی ہے، طبی ماہرین،

24 june 2016
ہوائی جہازکا شور انسانی اعضا کو نقصان پہنچانے کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق

بالخصوص ایئرپورٹ کے قریب رہنے والے افراد ہائی بلڈ پریشر اور دل کے امراض کے شکار ہوسکتے ہیں، ماہرین،

23 june 2016
شوال المکرم كا چاند 5 جولائی كو نظر آنے کا امکان ہے، محكمہ موسمیات

كوشش ہے كہ ملی یكجہتی كیلئے ملک بھر میں روزہ كی طرح ایک ہی دن عید بھی ہو،وزارت مذہبی امور

22 june 2016
ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں پاکستانی فتح کو7سال مکمل

بورڈکو یاد نہ رہا،گرین شرٹس نے لارڈز میں یونس خان کی زیرقیادت ٹائٹل اپنے نام کیا.

21 june 2016
جراثیم بنے ہارڈ ڈرائیو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

سائنس داں زندہ بیکٹیریا کے اندر کمپیوٹر ڈیٹا محفوظ کرنے میں کام یاب ۔

20 june 2016
آئی سی سی کا ون ڈے کرکٹ میں نئے رنگ بھرنے پرغور

ICC News

Android app for Jobseekers

All jobs every time on your access With Right Jobs Mobile app